2010ءکے ابتدائی دو ماہ میں کوئی پاکستانی فلم نمائش کیلئے نہ پیش ہو سکی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سال 2010ءکے ابتدائی دو ماہ میں کسی پاکستانی اردو یا پنجابی فلم کی نمائش کا اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئندہ دو ماہ تک کسی پاکستانی فلم کی نمائش کا امکان ہے۔ پاکستان میں فلمسازی میں کمی پر فلمی حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن