آغا طالش کی 13 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (این این آئی) اداکار آغا طالش کی 13 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں برسی کی تقریب ان کے صاحبزادے احسن طالش کی رہائش گاہ پر منعقد کی جائے گی۔ آغا طالش پاکستان فلم انڈسٹری کے بڑے سینئر اور نامور اداکار تصور کےے جاتے تھے۔ ان کی مشہور زمانہ فلم فرنگی، یہ امن، دھی رانی میں ان کی اداکاری اپنے عروج پر نظر آتی تھی۔

ای پیپر دی نیشن