اسرائيل کے فوجی حکام نے بتايا ہےکہ دفاعی نظام \\\"آئرن ڈوم\\\" تل ابيب سميت دوسرے مقامات پرنصب کياجائيگا.فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام کی تنصيب دراصل اس نظام کی سالانہ مشقوں کے منصوبے کاحصہ ہے. تل ابيب کے قريب میزائل سسٹم کی تنصيب خطے ميں بڑھتی ہوئی کشيدگی اورايران کی ايٹمی تنصيبات پراسرائيل کے ممکنہ حملے کے تناظرميں کی جارہی ہے۔