افغانستان میں پاکستان، بھارت اثرورسوخ قائم کرنے کیلئے کوشاں ہیں: بھارتی میڈیا

کابل(آن لائن) بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغانستان میں پاکستان اور بھارت امریکہ اور نیٹو کی طرف سے قائم اثرورسوخ کے متبادل کےلئے کوشاں ہیں۔افغان تجزیہ نگار کے مطابق بھارت پاکستان کی جگہ نہیں لے سکتا۔

ای پیپر دی نیشن