لاہور(خبر نگار)پی آئی اے نے مشہود تاجور کو جنرل مینیجر تعلقات عامہ مقرر کر دیا جس کا انہوں نے چارج سنبھال لیا ۔ مشہود تاجور کا شمار پی آئی اے کے سینئر اور قابل افسران میں ہوتا ہے ۔
مشہود تاجور جنرل منیجر پی آئی اے تعلقات عامہ تعینات
Feb 20, 2013