لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام 21-20فروری کو منعقد ہونے والی دو روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ ٹرسٹ کے اعلامیہ کے مطابق نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام آج ہونے والی 2روزہ کانفرنس ملتوی‘ نئی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا: اعلامیہ
Feb 20, 2013