کتاب ہدایت

Feb 20, 2013

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O....اور تمہارے لئے قصاص میں زندگی ہے، اے عقلمندو! تاکہ تم (قتل کرنے سے) پرہیز کرنے لگو O فرض کیا گیا ہے تم پر جب قریب آ جائے تم میں سے کسی کو موت بشرطیکہ چھوڑے کچھ مال کہ وصیت کرے اپنے ماں باپ کیلئے اور قریبی رشتہ داروں کیلئے انصاف کے ساتھ۔ ایسا کرنا ضروری ہے، پرہیز گاروں پر O
البقرہ: (آیت 180-179)

مزیدخبریں