لاہور(آئی اےن پی)اداکارہ صلہ حسین بعض گھر ےلو معاملات کی وجہ سے انتہائی پر ےشان ہو گئی ‘کچھ عر صہ کےلئے بےرون ملک منتقل ہونے پر غور شروع کر دےا ۔ ذرائع کے مطابق کچھ عر صہ سے صلہ حسےن بعض گھر ےلو معاملات کی وجہ سے انتہائی پر ےشان ہےں جسکے بعد ان کے قر ےبی دوستوں نے انکو کچھ عر صہ کےلئے بےرون ملک منتقل ہونےکا مشورہ دےا ہے اور صلہ حسےن نے بھی بےرون ملک منتقل ہونے پرغور شروع کر دےا ہے ۔