طاہر القادری کی پٹیشن: سپریم کورٹ کا بہترین فیصلہ ہے: فیصل محمد

Feb 20, 2013

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) الیکشن کمیشن کی تحلیل کے حوالے سے طاہرالقادری کی پٹیشن پرسپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ پاکستان کی موجودہ صورت حال کے پس منظر میں انتہائی بہترین فیصلہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ضیا) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فیصل محمد نے نیوزایجنسی یواین این کو ایک انٹرویو دےتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں