برطانوی ہاو¿س آف لارڈز کی سپیکر نے سینٹ کی کارروائی دیکھی

Feb 20, 2013


اسلام آباد(نامہ نگار) سےنٹ اجلاس کی کارروائی دےکھنے کےلئے برطانوی لارڈ سپےکر ہاو¿س آف لارڈ بےرسن ڈےسوزہ کی سےنٹ گےلری مےںآمد پر چےئرمےن سےنٹ سےد نےئر حسےن بخاری نے برطانوی سپےکر کو خوش آمدےد کہا، ارکان سےنٹ نے چےئرمےن کے برطانوی سپےکر کے اےوان مےں آمد کے اعلان پر ان کا استقبال کرتے ہوئے ڈےسک بجائے، ڈےسوزہ نصف گھنٹے تک سےنٹ مےں موجود رہےں اور کارروائی دےکھتی رہےں۔

مزیدخبریں