زمبابوے کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز دورے کا آغاز آج پریکٹس میچ سے کرےگی

Feb 20, 2013

ہرارے (این این آئی) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز دورے کا آغاز (آج) بدھ 20 فروری کو پریکٹس میچ سے کرے گی۔ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22 فروری کو گرینیڈا میں کھیلا جائے گا۔ 

مزیدخبریں