بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرےگی

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن