کوئٹہ:ہزارہ ٹاؤں میں سوگواران کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری, شرکاء نےدھرناختم کرنے کااعلان مسترد کردیا

سانحہ کیرانی کے خلاف کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن متاثرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے،،،،شرکاء نےمجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ امین شہیدی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے کردیا ہے،،،جب کہ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی ہزارہ ٹاؤن میں میتوں کے ہمراہ موجود ہے،،،، اورشرکاء نےاپنے پیاروں کی میتیں اٹھانے اور ان کی تدفین سے انکار کردیا ہے،،،،، خواتین کی بڑی تعداد ہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے گرد جمع ہے،،، جو انصاف کے حصول اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ رہی ہے،،،

ای پیپر دی نیشن