برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دورہ بھارت کے دوران امرتسر میں جلیانوالا باغ کا دورہ کیا وہاں گلدستہ رکھا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے،،،برطانوی وزیراعظم نے واقعے کو شرمناک قرار دیا،،،ان کاکہناتھا کہ انیس سو انیس میں برطانوی افواج نےفائرنگ کرکے سیکڑوں نہتے افراد کو موت کی نیند سلا دیا ،،،، برطانوی وزیراعظم نے سانحے پربراہ راست معذرت کےبجائے اس کوبرطانوی تاریخ کاافسوس ناک واقعہ قرار دیا،،، دورہ بھارت کےدوران ڈیوڈ کیمرون سکھوں کےمقدس مقام گولڈن ٹمپل بھی جائیں گے،،،،
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نےجلیانوالہ باغ کےواقعے کوشرمناک قرار دےدیا،
Feb 20, 2013 | 12:38