کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکرٹری امتیاز شیخ پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ امتیاز شیخ نے اپنا استعفٰی پیر پگارا کو بھجوا دیا۔
فنکشنل لیگ کے جنرل سیکرٹری امتیاز شیخ نے پارٹی عہدے سے استعفٰی د یدیا
Feb 20, 2014