لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال نے اپنے بیان میں وزیراعظم ڈاکٹر نوازشریف کو ترکی کا کامیاب دورہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ ترکی نہایت اہمیت کا حامل تھا جس میں انہیں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں نمایاں کامیابی ملی ہے اور بین الاقوامی سطح پر ٹھوس پالیسیوں کے دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔
وزیراعظم ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان لانے میں کامیاب رہے: ملک احسان گنجیال
Feb 20, 2014