ہنگو(این این آئی) خودکش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ دوسری جانب دوآبہ تھانے کی حدود میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن میں مطلوب دہشت گرد سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے۔
ہنگو میں خودکش حملہ آور کی اطلاع موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ،17ملزمان گرفتار
Feb 20, 2014