پی ٹی سی ایل کا نوجوان کیلئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (پ ر) پی ٹی سی ایل پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ایک سالہ پیڈ انٹرن شپ پروگرام 2014ء کے ذریعے ترقی کی نئی راہیں فراہم کر رہا ہے۔ ایک سالہ پیڈ انٹرن شپ پروگرام کے تھت ایک مسابقتی عمل کے ذریعے ملک بھر کی یونیورسٹیوں سے 500 منتخب گریجویٹس کو پی ٹی سی ایل کی کارپوریٹ انوائرمنٹ میں کام کرنے اور سیکھنے کا موقع اور انہیں معقول وظائف دیئے جاتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن