نوکیا نے پاکستان میں لومیا سمارٹ فونز کے ساتھ ایک ٹریول شو متعارف کروا دیا

کراچی (پ ر) نوکیا پاکستان نے حال ہی میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں اپنے نئے زبردست نوکیا لومیا 1520 اور نوکیا لومیا 1320 متعارف کروائے ہیں جن میں تصویریں لینے کی بہترین ٹیکنالوجی اور 6 انچ کی بڑی سکرین کے ساتھ لومیا کی رنگا رنگ خصوصیات موجود ہیں۔ Lumia Phablets کی یہ افتتاحی تقریب ایک منفرد ٹریول شو ’’کچھ کر دکھائ‘‘ کے آغاز کے موقع پر منعقد کی گئی جس میں نوکیا ناظرین کو پاکستان کی خوبصورتی سے متعلق ایک متعلق ایک جوش و جذبے اور تجسس سے بھرپور سفر پر لے جا کر قدرتی حسن کو اجاگر کرے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن