نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں سائنسدانوں نے نینو ڈرونز کے ذریعے جسم میں بند شریانوں میں براہ راست دوا پہنچانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ماہرین نے نینو ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ننھنے منے ڈرونز کے ذریعے چوہے کے جسم میں شریان کھولنے والی دوا داخل کرنے کا تجربہ کیا ہے۔جسے کامیاب مگر ابتدائی کہا جا رہاہے۔
نینو ڈرونز سے بند شریانوں میں براہ راست دوا پہنچانے کا کامیاب تجربہ
Feb 20, 2015