ڈاکٹرشاہد نوازکوچودہ فروری کی سہ پہر نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ ڈاکٹر شاہد نوازپرحملہ پمز ہسپتال کے احاطےمیں کیا گیا تھا، ڈاکٹرشاہد شاہد نواز سرپرگولی لگنے کے باعث گزشتہ چھ روز سےزیرعلاج تھے۔ انہیں تشویشناک حلات کےباعث سی ایم ایچ میں منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹرزنے ان کی حالت خطرے میں قراردی تھی۔ڈاکٹرشاہد نوازکے اہلخانہ انہیں علاج کے لئے برطانیہ لے جانا چاہتے تھے۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والے پمزکے ماہرامراض قلب ڈاکٹر شاہد نوازانتقال کرگئے
Feb 20, 2015 | 17:31