واشنگٹن(آن لائن)کرسٹینا لوگارٹ کوآئی ایم ایف کا دوبارہ سربراہ منتخب کرلیاگیا، 5سالہ مدت5جولائی سے شروع ہوگی۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا لوگارٹ 4 جولائی کو پہلی مدت پوری کریں گی جنہیں جمعہ کے روز دوبارہ منتخب کر لیا گیا۔ وہ 4 جولائی2021ءتک آئی ایم ایف کی سربراہ رہیں گی۔
دوبارہ منتخب