جھنگ (نامہ نگار) زیرتعمیر عمارت کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ ایوب چوک کے قریب پہلے سے تعمیر شدہ عمارت کی چھت کو جیک کے ذریعے اوپر اٹھایا جا رہا تھا۔ اسی دوران عمارت کی چھت گر گئی اور وہاں پر کام کرنے والے 23 مزدور اسکے ملبے تلے دب گئے۔
جھنگ: زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 21 زخمی
Feb 20, 2017