اسلام آباد(اے پی پی) ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 92کروڑ افراد بھوک کا شکار ہیں جن میں بچوں کی تعداد 30کروڑ سے زائد ہے ۔ پاکستان میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں 20تا 25فیصد خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔ غذائی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 40فیصد تیار خوراک ضائع کی جا رہی ہے ۔
دنیا بھر میں 92کروڑ افراد بھوک کا شکار
Feb 20, 2017