سپریم کورٹ: ایان علی ای سی ایل کیس کی سماعت کل ہوگی

Feb 20, 2017

اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ کل (منگل کو) ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف وزارت داخلہ کی طرف سے دائر اپیل اور ایان علی کی طرف سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرے گی۔

مزیدخبریں