xلکھنو¿ (نیوز ڈیسک) اپنی بیوی سدانہ پشکر کے قتل کیس میں ملوث ہونے کے حوالے سے مشہور کانگریس رہنما اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے اپنی سکیولرازم کی آڑ میں چھپی انتہاپسندانہ ہندو سوچ ظاہر کردی۔ لکھنو¿ میں عالمی ادبی کانفرنس کے دوران تقریر کرتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ ہندوﺅں کی مذہبی کتابوں ”رامائن“ اور ”مہا بھارت“ کو مذہبی تاثر سے نہیں بلکہ ادب کے طور پر پڑھایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شیکسپیئر ایک بڑا رائٹر تھا مگر بھارت میں کالی داس کا مقام شیکسپیئر سے کسی طرح بھی کم نہیں۔
رامائن اور مہا بھارت کو مذہبی کتاب نہیں لٹریچر کے طور پر پڑھانا چاہئے ششی تھرور کا نرالا مشورہ
Feb 20, 2017