لاہور (نامہ نگار) جناح ہسپتال کی سکیورٹی کیلئے پولیس کے نئے اقدامات، چنگ چی اور آٹو رکشے کا ہسپتال میں داخلہ بند کر کے ایمرجنسی کے سامنے بنی پارکنگ ختم کروا دی۔
چنگ چی اور آٹو رکشے کا جناح ہسپتال میں داخلہ بند، ایمرجنسی کے بالمقابل پارکنگ ختم
Feb 20, 2017