شہداءکے اعضاءکی بے حرمتی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے : علامہ نصیر احمد

Feb 20, 2017

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کی دینی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت جے یو پی نورانی گروپ لاہور کے صدر الحاج صاحبزادہ پیر علامہ نصیر احمد قادری منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہلسنت جماعت شاہدرہ کے جنرل سیکرٹری پیر خادم حسین شرقپوری، مولانا محمد ا کرام الحسن، مولانا سعید احمد سعیدی اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں اولیاءکرام کے مزارات پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے شہداءکے اعضا کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی۔ انسانی اعضا کے احترام نہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ 

مزیدخبریں