اسلام آباد( وقائع نگار) اسلام آباد مےٹرو پولےٹےن کارپورےشن کے زےر انتظام ڈائرےکٹورےٹ آف مےونسپل اےڈمنسٹرےشن نے خلاف ضابطہ اسلام آباد کے تفرےح مقام شکرپڑےاں مےں جمپنگ ےونٹس ، ہوٹلز کی تعمےر سمےت دےگر کاروباری لائسنس جاری کےے ہےں جسکی مےئر اسلام آباد سے منظوری تک حاصل نہےں کی گئی ہے ذرائع کے مطابق مےئر اسلام آباد کی عدم توجہ کے باعث ڈائرےکٹورےٹ آف مےونسپل اےڈمنسٹرےشن ( ڈی اےم اے ) نے اختےارات کا ناجائز استعمال معمول بنالےا ہے بلدےاتی ادارے کے قےام کے بعد ڈائرےکٹر ڈی اےم اے نے اسلام آباد کے سےاحتی مقامات پر مختلف نوعےت کے کاروبار لائسنس کا اجراءشروع کررکھا ہے جو ان مقامات پر تجاوزات کرکے ان کے حسن گہنارہے ہےں ۔ اس زرےعے کے مطابق ڈی اےم اے نے سےاحتی مرکز شکرپڑےا ں مےں نصف درجن جمپنگ ےونٹ، اےک عد د رےسٹورانٹ کی تعمےر کی خلاف ضابطہ اجازت دی ہے جہاں بے ہنگم تعمےرات نے سےاحتی مرکز کی خوبصورتی کو مانند کررکھ دےا ہے علاوہ ازےں بے ربط اور حفاظتی مےنوئل کے خلاف نصب کےے گئے جمپنگ ےونٹ اور دےگر لوازمات بھی لگادئےے گئے ہےں جو سکےورٹی بھی ہےں نوائے وقت کے رابطہ کرنے پر مےئر اسلام آباد شےخ انصر عزےز نے معاملے سے اپنی لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی انکوائری کرےں گے اور تفرےحی مقامات پر لگائی گئی اےسی تمام چےزوں اورلاسنسوں کا آڈٹ کروائےں گے ۔