مالدیپ میں سیاسی بحران ابتر: عدالت نے 12باغی ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیا

مالے (اے ایف پی) مالدیپ میں سیاسی بحران ختم نہ ہوسکا، سپریم کورٹ نے پارلیمانی ووٹ سے قبل اپوزیشن کے حامی 12 باغی ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیا ہے۔ صدر عبداللہ یامین اقتدار میں رہنے کیلئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں۔ معطل ہونیوالے ارکان حکومتی پارٹی سے منحرف ہوگئے تھے۔ صدر کی طرف سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہونے جارہی ہے۔ 3 رکنی بنچ نے یکم فروری کے حکم کو معطل کردیا جس میں اٹارنی جنرل نے سیاستدانوں کی بحالی کی اپیل کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...