پیرس (نوائے وقت رپورٹ) پیرس میں فنانس ایکشن ٹاسک فورس کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد منصور شاہ کی سربراہی میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی پیرس پہنچ گئے ہیں۔
فنانس ایکشن ٹاسک فورس کانفرنس پاکستانی وفد، مشیر خزانہ پیرس پہنچ گئے
Feb 20, 2018