پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب‘ کراچی 11 اگست 1947ئ

امن و امان قائم رکھنا کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ ہے تاکہ ریاست اپنے شہریوں کے جان و مال اور مذہبی عقائد کو مکمل تحفظ فراہم کرسکے۔ اگر ہم اس عظیم ریاست پاکستان کو پرمسرت اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں صرف اور صرف عوام‘ خصوصاً کثیر غریب طبقات کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز رکھنی ہوگی۔
(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب‘ کراچی 11 اگست 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن