ماسکو (اے ایف پی) روسی صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے امریکی الیکشن میں مداخلت کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ بات کریملن سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔ دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا 2016ء کے الیکشن میں ہماری مداخلت کے واضح شواہد نہیں دئیے گئے۔