سامراجی قوتیں اسلامی ممالک کے وسائل پر قبضہ کررہی ہیں: اویس نورانی

لاہور ( سپیشل رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی روحانی پیشوا سے شادی کر کے روحانیت کو بدنام کیا ہے۔ آئندہ الیکشن میں کراچی کی سیاست بھتہ خور مافیا سے آزاد ہو جائے گی۔ مسلم ممالک کے باہمی تنازعات میں ثالث کا کردار کرے۔ مسلم ممالک کو آپس میں لڑا کر کمزور کیا جا رہا ہے۔ کشمیر، فلسطین اور برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ عالمگیر غلبہ اسلام کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے۔ سامراجی طاقتیں مسلم ممالک کے وسائل پر قبضہ کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...