اَن سُنی…ظفر علی راجا

کان دھرے نہ جائیں جب آوازوں پر
بات سُنی نہ جائے جب ایوانوں میں
بند گلی میں دھرنے آن ٹھہرتے ہیں
چلتی ہے تحریک کھلے میدانوں میں

ای پیپر دی نیشن