اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…اور اگر ایسے بہت سے مسلمان مرد اور بہت سی مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کی تم کو خبر نہ تھی یعنی ان کے پاس جانے کا احتمال نہ ہوتا جس پر ان کی وجہ سے تم کو بھی بے خبری میں ضرر پہنچتا تو تمہیں لڑنے کی اجازت دے دی جاتی لیکن ایسا نہیں کیا گیا تاکہ اللہ تعالی اپنی رحمت میں جسے چاہے داخل کرے… جاری
(سورۃ الفتح آیت: 25)