سان سلواڈور (اے پی پی) جمہوریہ ایل سلواڈور کے صدر نائیب بْکیلی نے جرائم پیشہ گروہوں کے خاتمے کے لیے مزید 1400 فوجی تعینات کردیئے ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ملک میں اس سے قبل8,600 فوجی جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے تعینات تھے ۔
ایل سلواڈور کے صدر نے جرائم پیشہ گروپوں کے خاتمے کے لئے مزید 1400 فوجی تعینات کردیئے
Feb 20, 2020