ملک کےمختلف حصوں میں موسم زیادہ تر خشک،کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اوربرفباری کاامکان

Feb 20, 2020 | 09:58

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک ر ہے گا۔

تاہم اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہارریجن،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔
 

مزیدخبریں