کمشنر گوجرانوالہ زاہد اختر زمان سیکرٹری آبپاشی تعینات‘ پوسٹ گریڈ 21 میں اپ گریڈ

Feb 20, 2020

لاہور ، گوجرانولہ(سپیشل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے کمشنر گوجرانوالہ زاہد اختر زمان کو تبدیل کر کے سیکرٹری آبپاشی پنجاب تعینات کر دیا۔ زاہد اختر زمان کی تعیناتی تک سیکرٹری آبپاشی کی پوسٹ گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں اپ گریڈ کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں