جعلی اکائونٹس کیس‘ عبدالغنی مجید کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

Feb 20, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فیاض احمد انجم جندران پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کے ملزم عبدالغنی مجید کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر کے 26 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔

مزیدخبریں