جی آئی ڈی سی سیس کیس کی سماعت کل مکمل کریں گے: سپریم کورٹ

Feb 20, 2020

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جمعرات کو جی آئی ڈی سی سیس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر لی جاے گی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا جی ائی ڈی سی پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی تھی۔ وکیل نے کہاکے پی کے اور سندھ میں گیس کا ایشو پنجاب سے زیادہ ہے پارلیمنٹ میں تمام بحث اتفاق رائے لانے کیلئے ہوئی تھی جسٹس فیصل عرب نے کہامنصوبوں کے اثرات تو پورے ملک پر ہوں گے۔

مزیدخبریں