اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناسازی کے باعث احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال اور سابق وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی جعلی بھرتیوں سے متعلق کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 26 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
جسٹس اطہر کی طبیعت خراب احسن اقبال کے بھائی کیخلاف خوردبرد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
Feb 20, 2020