بحریہ انٹر نیشنل ہسپتالوںکے بلڈ بینکس کو اعلیٰ کارگردگی پر نیا اعزاز

لاہور (پ ر) بحریہ انٹرنیشنل ہسپتالوں کے پنجاب میں واقع تینوں بلڈ بینکس کوپنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی (PBTA ) جو کہ تمام بلڈ بینکس کی نگرانی کرتی ہے کی جا نب سے سال 2020 میں معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا ہے۔بحریہ انٹر نیشنل ہسپتالوںمیں میڈیکل کے علاج کے علاوہ ہمیو ڈائیلائسز، دل ، کڈنی ٹرانسپلانٹ،لیور ٹرانسپلانٹ ،کائنی اور ہڈیوں وغیرہ کی سرجریز بھی کی جاتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن