’’جونا گڑھ اورکشمیر ‘‘کے عنوان سے کانفرنس آج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ہوگی

Feb 20, 2021

لاہور( نیوز رپورٹر) تیرہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس کی توسیعی نشست بعنوان ’’جوناگڑھ اور کشمیر ‘‘ آج ساڑھے نو بجے صبح ایوان قائد اعظمؒ، کشمیر چوک، 20-J/1 جوہر ٹاؤن لاہور میںہو رہی ہے۔ جس میں ریاست جونا گڑھ کے وزیراعظم صاحبزادہ سلطان احمد علی مہمان خصوصی ہوں گے۔ نشست کا اہتمام نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

مزیدخبریں