لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق انور چار ماہ سے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کا انتقال لندن کے مقامی ہسپتال میں ہوا۔
ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے
Feb 20, 2021