شہر میں حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی روانی کو اچھے طریقے سے برقرار رکھنے کیلئے بہت اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ شاہراہوں پر ٹریفک نظم و ضبط کو پہلے سے زیادہ بہتر بنایا جا سکے اس کے ساتھ ساتھ آگاہی مہم کو تحصیلوں کی سطح پر بھی لے جایا جا رہا ہے شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ٹریفک وارڈنز کے ساتھ تعاون کریں۔