مندر کی تعمیر ملک کے اسلامی تشخص کیخلاف گھناؤنی سازش ہے‘ مولانا حکیم عبدالرحمن جامی 

Feb 20, 2021

کبیروالا(نامہ نگار)  حکومت سیکولرازم کے نام پر ہندو ازم پروان چڑھا رہی ہے،مندر کی تعمیر ملک کے اسلامی تشخص کے خلاف گھنائو نی سازش ہے، تعمیر کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے،جمعیت علمائے اسلام ملکی اسلامی تشخص کا تحفظ کر ے گی، ان خیالا ت کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے صو بائی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مو لانا حکیم محمد عبدالرحمن جامی نے کیا۔ 

مزیدخبریں