سرائے سدھو(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما وٹکٹ ہولڈر سید محمد مرتضیٰ المعروف حاجی بابا نے کہا ہے کہ حکومت دیہاڑی دار طبقہ کے لیے عذاب بن چکی ہے موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث پوری قوم عذاب میں مبتلا ہو چکی ہے نااہل حکمرانوں نے عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیاہے اس حکومت کی رخصت کا وقت قریب آ گیا ہے۔