گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ رائے نعیم اللہ بھٹی کی خصوصی ہدایت پر ریجن میں سرکاری واجبات کے نادھندگان سے وصولی مہم تیزی سے جاری ہے اوراس سلسلہ میں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن گجرات کلب عباس شیرازی نے واٹر کنورشن ، بلڈنگ ، رینٹ و دیگر فیسوں کی مدات میں ایک کروڑ3 لاکھ71 ہزار سے زائد ریکوری کرتے ہوئے ر قم خزانہ سرکارمیں جمع کرواد ی ہے۔
گوجرانوالہ:اینٹی کرپشن کی کارروائی ‘ایک کروڑ3 لاکھ71 ہزار سے زائد ریکوری
Feb 20, 2021