معاون خصوصٰ ڈاکٹر شہباز گل کہنا ہے کہ میں نے کل رات10:15پر یہ وڈیو شیئر کی تھی یہ دیکھتے ہوئے کہ ایک تاثر بنایا جا رہا ہے کہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں جیت رہی ہے جبکہ ہم لوگ جو فارم 45 سے رزلٹ اپ ڈیٹ کر رہے تھے۔
مزید ان کا کہنا ہے تھا کہ اس کے مطابق پی ٹی آئی لیڈ لے رہی تھی صورتحال آپ کے سامنے ہے مریم صاحبہ کے رونے دھونے کی پیش گوئی بھی رات ہی کر دی تھی۔